امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد، اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں
افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق مزید پڑھیں
اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد منظور کی جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانےکا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی23 اور مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے اور تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے ہو گا، پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں
چٹ پٹے مزیدار کھانا کھانے کا شوق سب ہی رکھتے ہیں لیکن ان کھانوں کو صحت مند بنانے کیلئے اجزا کا انتخاب بھی بہترین ہونا ضروری ہے۔ کھانے پکانے کیلئے سب سے اہم جز کوکنگ آئل ہے جو کھانے کے مزید پڑھیں
معروف اداکارہ اقرا عزیز نے حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامے ‘منت اور مراد’ میں پہنے گئے اداکارہ صبور علی کے شادی کے جوڑے والے معاملے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے ڈرامے منت مزید پڑھیں
کراچی: پنجاب میں شدید دھندکا سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ سے شدید دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کا یہ سلسلہ مزید 3 سے4 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عام انتخابات کے سکیورٹی معاملات پر پاک فوج کی فراہمی کیلئے سمری کابینہ کو بھجوادی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی نگران کابینہ کی منظوری کے بعد عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے مزید پڑھیں