صدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس اور سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت آج ہوگی. چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ دن ایک بجے سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

پیکا قوانین کے تحت ہتک عزت ناقابل سماعت جرم ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بدھ کے روز فیصلہ سنایا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016(پیکا) کے تحت صرف قابل سماعت جرم کی صورت میں ایف آئی آر درج کرنی چاہیے مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس بینچ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کے لیے بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوالات اٹھا مزید پڑھیں

قائداعظم کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد، تنظیم پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں قائد اعظم کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد، تنظیم پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

یوم پاکستان ملی جوش جذبے سے منایا جا رہا ہے

شاد رہے پاکستان، آج پوری قوم یوم پاکستان ملی جوش جذبے سے منا رہی ہے۔ یوم پاکستان پر دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا ۔لاہور گیریزن کے ایوب مزید پڑھیں

جواب موصول نہ ہونے پر الیکشن کمیشن ’وزیراعظم کےخلاف کارروائی کرے گا‘

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم عمران خان کو خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات پر اپنا مؤقف پیش کرنے کے لیے دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نجی اخبار مزید پڑھیں