عمران خان شکست تسلیم کرنے کے بجائے قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی شکست کو تسلیم کرنے کے بجائے قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہے ہیں، عمران خان اپنے مزید پڑھیں

” ووٹنگ کے روز ارکان اسمبلی کے علاوہ کسی کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی” پولیس حکام نے واضح کردیا

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں پولیس نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کسی بھی ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے خصوصی اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

“عثمان بزدار دوبارہ استعفیٰ دیں” ن لیگ کا رات گئے مطالبہ

اسلام آباد”:مسلم لیگ ن کے رہمناوں کا کہا ہےکہ عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے، وزیراعلیٰ نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کے نام لکھا ہے اس لیےانہیں مستعفی ہونےکےلیےدوبارہ استعفیٰ دینا پڑےگا۔ لیگی رہنماوں کی مشترکہ نیوز کانفرنس سے گفتگو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا اور پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔ سعودی اخبار دی سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کےعلاقےحوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، اس کے علاوہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، خفیہ مراسلے کے مندرجات زیر غور

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں خفیہ مراسلے کے مندرجات پر غور کیا جارہا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کے لیے منفی ہے، موڈیز

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تحریک عدم اعتماد کو پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کے لیے منفی ثابت ہونے کی پیش گوئی کردی ۔ موڈیز کے مطابق تحریک عدم اعتماد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کے لیے منفی ہے۔حکمران جماعت کے مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ اور تیسرے بولارڈ پُل ٹگ کی شمولیت

پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کردہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ کی کمیشننگ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل ٹگ ’پی این ٹی گوگا‘ کی شمولیت کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، چیف آف دی مزید پڑھیں

اپوزیشن کے پاس 172سےزائد نمبرز ہیں،وزیراعظم کو اپنے لوگ چھوڑگئے، سعید غنی

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس 172سےزائد نمبرز ہیں۔وزیراعظم کو اپنے لوگ چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔پہلے کہہ چکاتھا کہ ایم کیوایم کےساتھ معاملات طے کرلیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئندہ 2،3دن میں حکومت مزید پڑھیں