بی جے پی حکومت ہٹلر اور موسولینی سے بھی بدتر ہے، ممتا بینرجی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ہٹلر، جوزف سٹالن یا موسولینی سے بھی بدتر ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کلکتہ میں مزید پڑھیں

ایران: پاسداران انقلاب کے کرنل قتل، امریکا پر حملے کا الزام

ایران میں پاسداران انقلاب کے کرنل کو دارالحکومت تہران میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پاسداران انقلاب نے الزام عائد کیا ہے کہ قاتلوں کا تعلق امریکا اور اس کے اتحادیوں سے ہے۔ ڈان اخبار مزید پڑھیں

سقوطِ کابل کے بعد بہت سے افغان فوجی پاکستان فرار ہوئے، امریکی رپورٹ

ایک سرکاری امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت کے بہت سے فوجی سقوطِ کابل کے بعد بھاگ کر پاکستان چلے گئے، پاکستان اور ایران میں سرحدی گزرگاہوں پر قبضے نے بھی سابق افغان حکومت کے خاتمے مزید پڑھیں

بلوچستان: شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کی کوششیں بدستور جاری

کوہ سلیمان کی حدود میں واقع شیرانی جنگل بہت وسیع رقبے پر مشتمل ہے، یہ جنگل شمالی بلوچستان اور جنوبی خیبرپختونخوا تک پھیلا ہوا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں دو قبائل کا غلبہ ہے، ایک مزید پڑھیں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینیوا میں شروع

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی (ڈبلیو ایچ اے) کا پہلا اجلاس جینیوا میں شروع ہوگیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

پابندی کے باوجود پاکستانی بیرون ملک سے کون سی اشیا لا سکتے ہیں؟

پاکستان میں حکومت نے درآمدی بل اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کے لیے 38 امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جن میں موبائل فونز، چاکلیٹس، گاڑیاں، جوتے اور دیگر اشیا وغیرہ شامل ہیں۔ ان تمام مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول کی ترک ہم منصب سے پہلی ملاقات، معاشی تعلقات مضبوط کرنے کا عزم

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری اور ترک وزیرخارجہ میولت کاوس اوغلو نے اپنی پہلی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

بھارت: تاریخی مسجد میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کیلئے درخواستیں دائر

بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے تاریخی مسجد میں ہندوؤں کی نشانیوں کی موجودگی کا کھوج لگانے کی منظوری کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ آنے تک مسلمانوں کا داخلہ روکنے کے لیے عدالت میں درخواستیں دائر مزید پڑھیں