پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات نئی دہلی میں شروع

پاکستان اور بھارت کے درمیان 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر اہم مذاکرات پیر (کل) سے شروع ہوگئے ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات اس وقت ہوئے ہیں جب بھارتی مزید پڑھیں

’یہ بہترین تبدیلی ہے‘، اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات کی تصدیق کی اور اسے ’حیرت انگیز تجربہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیل اور مسلم دنیا کے درمیان تعلقات میں ’بڑی تبدیلی‘ کی ایک مثال مزید پڑھیں

بھارت: پنجابی گلوکار و کانگریس رہنما سیکیورٹی واپس لیے جانے کے بعد قتل

بھارتی پنجاب میں گلوکار اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کو سیکیورٹی واپس لیے جانے کے ایک روز بعد ہی ضلع مانسا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے موسے مزید پڑھیں

فلیگ مارچ سے قبل اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں محصور کردیا

سیکڑوں یہودیوں نے متنازع یہودی قوم پرست مارچ سے قبل قدیم شہر کے قلب سے گزر کر مقدس احاطے کا دورہ کیا، جہاں اسرائیل کی پولیس کو مقبوضہ بیت المقدس کی مسجد الاقصیٰ میں موجود فلسطینی شہریوں کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات فلسطین کے مفاد میں ہے، ترک وزیرخارجہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا کہنا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے تعلقات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت مسلسل جاری، طالم مودی سرکار کے اشاروں پر چلنے والے اہلکاروں نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما اور سرینگر میں چار کشمیری مزید پڑھیں