دوحہ: ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات بغیر پیشرفت اختتام پذیر

دوحہ: (آئی این این) دوحہ میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایران کا کہنا ہے وہ امریکا سے نئے بلاواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا وفد امریکا سے مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گیا

دوحہ: (آئی این این) افغان طالبان کا وفد وزیرخارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں امریکا سے مذاکرات کیلئے قطرپہنچ گیا۔ وفد میں وزارت خارجہ اور افغان بینک کے حکام بھی شامل ہیں۔ مذاکرات میں زلزلے کے پیش نظرامریکا سے مزید پڑھیں

جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کے سبب بجلی بحران کے خدشے میں اضافہ

سڈنی: (آئی این این) جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے بجلی بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ دونوں ممالک کی حکومتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کا غیر ضروری استعمال ترک مزید پڑھیں

ٹیکساس: کنٹینر میں دم گھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

واشنگٹن: (آئی این این) امریکا ریاست ٹیکساس میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ مرنے والوں میں 22 کا تعلق میکسیکو، سات گوئٹے مالا اور دو کا ہنڈوراس سے تھا۔ باقی ہلاک شدگان کی مزید پڑھیں

بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے دو ساتھیوں کو مارڈالا

امرتسر: (آئی این این) بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ میں نفسیاتی مسائل میں گھرے ہوئے بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو ساتھیوں کو مارڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ سپاہی نے پیر کے روز دو مزید پڑھیں

ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد، 3 افراد گرفتار

نیویارک: (آئی این این) امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کو ٹریلر سان انتونیو کے دور دراز ریلوے ٹریک کے پاس سے ملا۔ غیرملکی مزید پڑھیں

جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر جرمنی پہنچ گئے

برلن: (آئی این این) جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر جرمنی پہنچ گئے، عالمی سربراہان روس کے خلاف دباؤ بڑھانے سے متعلق فیصلے کریں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے جرمنی پہنچنے پر جرمن چانسلر اولاف شولز نے مزید پڑھیں

پٹرول، ڈیزل مہنگا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (آئی این این ) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل مہنگا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے، تاریخی بجٹ میں غریب مزید پڑھیں