عمران خان کی وزیراعلی پرویز الہی سے ملاقات، کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیال

لاہور: (آئی این این) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے ملاقات کی جس میں صوبائی کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر مزید پڑھیں

ہانگ کانگ:کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین اسٹیج پر گرنے سے 2 ڈانسرز زخمی

ہانگ کانگ میں مشہو ربینڈکے کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین ڈانسرز پر گرگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کی رات کو ہانگ کانگ میں ایک مشہور بینڈ کے کنسرٹ کے دوران جاری پرفارمنس میں اچانک اوپر سے ایک مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی، روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ: (آئی این این) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل ہو گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کی مخالفت: روسی خاتون صحافی پر جرمانہ عائد

روس کی عدالت نے یوکرین پر روسی حملے کی مخالفت کرنے والی خاتون صحافی پر جرمانہ عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی عدالت نے ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران خاتون صحافی مرینا اوفسیانیکوفا کی جانب مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی، اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی

روم: (آئی این این) موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی۔ جنوبی سوئٹزر لینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیئر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر مزید پڑھیں

برطانوی میڈیا کو پہلی بار عدالتی کارروائی کی کوریج کی اجازت مل گئی

برطانوی میڈیا کو پہلی بار عدالتی کارروائی کی کوریج کی اجازت مل گئی، جس کے بعد تاریخ میں پہلی بار مجرم کو سزا سنانے کی کارروائی ٹی وی پر دکھائی گئی۔ انگلینڈ کی ایک عدالت میں قتل کے مجرم کو مزید پڑھیں

کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

جوہانسبرگ: (آئی این این) افریقی ملک ڈیموکریٹک رپبلک آف کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین اقوام متحدہ کی امن مزید پڑھیں

میانمار میں جمہوریت پسند کارکن سمیت 4 افراد کو پھانسی دے دی گئی

برما: (آئی این این) میانمار کی فوجی جنتا نے سابق حکمران جماعت کے رہنما اور جمہوریت پسند ایکٹیوسٹ سمیت چار افراد کو پھانسی دے دی۔ چاروں افراد پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ فوجی جنتا مزید پڑھیں

برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن مستعفی

لندن: (آئی این این) برطانوی کابینہ کے ستاون ممبران کے استعفوں پر آئینی بحران سنگین ہو گیا، سیاسی دباؤ میں اضافے پر وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرس پنچر کو ڈپٹی چیف وہپ مزید پڑھیں

لندن میں پاکستانی نژاد خاتون کے زیادتی پر مزاحمت کے دوران قتل کیخلاف مظاہرہ

لندن: (دنیا نیوز) لندن میں پاکستانی نژاد خاتون کے بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، پینتیس سالہ لاء گریجویٹ زارا علینہ کو مشرقی لندن میں زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر سفاک شخص نے قتل کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں