ایمن الظواہری کی ہلاکت کے دعوے کی تحقیقات کررہے ہیں: طالبان ترجمان

افغان طالبان کا کہنا ہےکہ وہ ایمن الظواہری کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی خبروں کی تحقیقات کررہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق افغان طالبان کے سیاسی امور کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ، کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

ریاض: (آئی این این) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ بیرون ملک سے عمرہ کرنے کے خواہشمند مزید پڑھیں

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان، امریکی سفیر کی طلبی، چین کا شدید احتجاج

بیجنگ: (آئی این این) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چینی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔ چینی وزارت خارجہ نے سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کے سامنے مزید پڑھیں

زائرین کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

مکہ مکرمہ: (آئی این این) خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں، عمرہ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے مزید پڑھیں

ایک غلط فہمی دنیا کو جوہری تباہی کا شکار کرسکتی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایک غلط فہمی سے دنیا کو جوہری تباہی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے (این پی ٹی) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انتباہ مزید پڑھیں

ایران کا یورینیم کی افزودگی کیلئے نئے سینٹری فیوجز کو فعال کرنے کا اعلان

تہران: (آئی این این) ایران نے یورینیم کی افزودگی کیلئے سینکڑوں نئے سینٹری فیوجز کو فعال کرنے کا اعلان کردیا۔ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی کا کہنا ہے کہ یورینیم کو افزودہ کرنے کیلئے نئے مزید پڑھیں

سربراہ القاعدہ ایمن الظواہری ڈرون حملے میں ہلاک، امریکی صدر کی تصدیق

نیویارک: (آئی این این) کابل پر امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کی امریکی صدر جو بائیڈن نے تصدیق کر دی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ القاعدہ کو مکمل ختم مزید پڑھیں

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ

چین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو یہ خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی 4 ایشیائی ممالک کے دورے مزید پڑھیں