ماسکو: (آئی این این) سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ گوربا چوف نے 1985 میں اقتدار سنبھالا، وہ اصلاحات متعارف کروانے اور مغرب سے تعلقات بحال کرنے کے لیے جانے جاتے مزید پڑھیں
بغداد (آئی این این)عراق میں پھر پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ فورسزکے ساتھ جھڑپوں کے دوران 23 افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 380 زخمی ہوئے ہیں، تشدداورہتھیاروں کا استعمال رکنے تک مقبول سیاسی لیڈر مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں
نئی دہلی (آئی این این) اترپردیش میں بھارتی پولیس نے گھرمیں نمازپڑھنے پر 26 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر مراد آباد میں نماز کیلئے جمع ہونے پر تنازع پیدا ہوگیا، پولیس نے مؤقف مزید پڑھیں
نیویارک:(آئی این این) امریکی سائنسدانوں نے پہلی بار چاند پر قدم رکھنے کے نصف صدی بعد ایک بار پھر چاند پر انسانی مشن بھیجنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ناسا کے سائنسدان نے 2025 تک چاند پر انسانی مشن بھیجنے مزید پڑھیں
امریکی بحریہ کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان کے بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ یہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد پہلا ایسا آپریشن ہے جس سے امریکا اور چین کے درمیان مزید پڑھیں
لندن: (آئی این این) یورپ کو پانچ سو سالہ تاریخ کی بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ یورپ میں شدید گرمی اورمعمول سے کم بارشوں کی وجہ سے دریا اور ندی نالے سوکھتے جارہے ہیں، خراب موسم نے فصلوں کو مزید پڑھیں
باکو:(آئی این این) آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے مطابق روسی امن فوج نے لاچن شہر کا کنٹرول آذری فوج کے حوالے کر دیا۔ آرمینیا کو کاراباخ سے مزید پڑھیں
ماسکو (آئی این این) یوکرین جنگ کے پیش نظرروسی صدرپیوٹن نے فوج میں مزید اضافے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدرپیوٹن نے روس کی مسلح افواج میں 1 لاکھ 37 ہزار اہلکاروں کے اضافے کا حکم دیا مزید پڑھیں
دمشق: (آئی این این) امریکا نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری کردی، تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ صدر مزید پڑھیں
کیف: (آئی این این) یوکرین روسی حملے کے بعد پہلا یوم آزادی منا رہا ہے، اس موقع پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن یوکرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر کیف پہنچ گئے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مزید پڑھیں