کینیڈا کے صوبے سسکچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک، 15 زخمی

سسکچوان: (آئی این این) کینیڈا کے صوبے سسکچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کوتیرہ مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ کے مزید پڑھیں

چینی بچے نے جوڑی رقم پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو دیکر سب کے دل جیت لیے

بیجنگ: (آئی این این) چین کے ننھے منگ شوان نے سال بھر کی جمع پونجی سیلاب متاثرہ بچوں کے لیے عطیہ کر کے پاک چین دوستی کا عملی نمونہ پیش کر دیا۔ چین اور پاکستان کی دوستی نہ صرف حکومتی مزید پڑھیں

احتجاج کے باعث فرار ہونیوالے سابق سری لنکن صدر وطن پہنچ گئے

کولمبو:(آئی این این) ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدرگوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں مزید پڑھیں

افغانستان کی مسجد میں دھماکا، طالبان کے حامی مذہبی سکالر سمیت 18 افراد شہید

کابل: (آئی این این) افغانستان میں ایک مرتبہ پھر مسجد کے دروازے پر زور دھماکا ہوا جس میں افغان طالبان کے حامی اور نامور مذہبی سکالر سمیت 18 افراد شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغان صوبے ہیرات کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس (آئی این این) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے، اسرائیلی فورسز کی دہشتگردانہ کارروائی میں فلسطینیوں کے گھروں کوبھی نقصان پہنچایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حامی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتہا پسند حامیوں کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی میک امریکا گریٹ اگین (میگا) مہم مزید پڑھیں

ملائیشیا کی سابق خاتون اول کو رشوت ستانی کے جرم میں 10 سال قید کی سزا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ کو رشوت لینے کا جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملائیشیا کی سابق خاتون اول روسما منصورپرشمسی توانائی کے ایک منصوبے میں 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز مزید پڑھیں

سری لنکا اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

کولمبو: شدید معاشی بحران میں گھرے سری لنکا اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا اورآئی ایم ایف حکام کے درمیان قرض کی فراہمی کے لیے مذاکرات گزشتہ مزید پڑھیں