الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو اہل قرار دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی ایم پی ایز کی درخواست مزید پڑھیں

سلیمان شہباز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ طویل عرصے کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد دو روز قبل وطن لوٹنے والے سلیمان شہباز منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

افغان حکومت سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز چمن بارڈر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روزکی تقریر کا ٹرانسکرپٹ مانگ لیا۔عمران خان نے تقریر میں چیف الیکشن کمشنرپرتنقید کی تھی۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق الیکشن کمیشن آرٹیکل 204 کےتحت عمران مزید پڑھیں

صدر شی چین عرب تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے خواہاں

چین کے صدرشی جن پنگ کا کہنا ہے کہ’چھ سال بعد دوبارہ سعودی عرب کا سرکاری دورہ کرنے اور ’خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر پہلے چینی-عرب سربراہی اجلاس اور چین اور خلیج تعاون کونسل مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر دھاوا، 19 نمازی اغوا

نائیجیریا کے شورش زدہ شمال مغرب میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کرنے کے بعد 19 مسلمان نمازیوں کو اغوا کر لیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نایئجیریا میں پولیس حکام نے بتایا ہے مزید پڑھیں