پنجاب پارلیمانی کاکس نے صوبہ میں نوول ٹوبیکو مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ کردیا

کمپین فار ٹوبیکو فری کڈز پاکستان کی ایک پارٹنر تنظیم کے طور پر، سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے پنجاب میں نوول تمباکو کی مصنوعات سے نمٹنے کے لیے بننے والے پارلیمانی کاکس کے ساتھ ایک مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد مزید پڑھیں

سالانہ مہنگائی کی شرح دسمبر میں 24.5 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ماہ 23.8 فیصد تھی۔

کراچی، لاہور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح میں دسمبر میں ساڑھے 24فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے استعفوں کی اجتماعی منظوری سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایک کرکے پیش ہوں تصدیق کریں تو استعفے منظور ہوجائیں گے۔ قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری مزید پڑھیں

وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کاعالمی معاملات پرتبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کے صدررجب اردوان سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کی اور آئندہ ماہ جنیوامیں پاکستان اوراقوام متحدہ کی مشترکہ میزبانی میںہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جس میں پاکستان میں حالیہ تباہ کن مزید پڑھیں

حالات مشکل ضرور ہیں لیکن پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تین ماہ سے روز ایک  بات سنتے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ ایسی باتیں کہنے والوں کے باعث ہی پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے ۔ مزید پڑھیں

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز اپنے نام کرنے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائِی جارہی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک ہی دن 9 دہشتگرد حملے ہوئے

پچھلے 24 گھنٹے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 9 دہشتگرد حملے ہوئے، جس کی تصدیق چیف سیکٹری بلوچستان عبدالعزیر عقیلی نے کی۔ چیف سیکٹری بلوچستان نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مختلف اضلاع میں دہشت مزید پڑھیں

اسلام آباد: خودکش دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار شہید

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد خود کش دھماکےمیں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں، گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد داخل ہورہی تھی، پولیس اہلکاروں نے گاڑی کو روکا اور تلاشی لی، اسلام آباد پولیس نے مزید پڑھیں