الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تمام نشستوں سے کامیاب قرار دے دیا

عمران خان کیجانب سے 7حلقوں میں ضمنی الیکشن کے اخراجات جمع نہ کرانے سےمتعلق کیس کا فیصلہ آ گیا۔ الیکشن کمیشن نے تمام حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

گورنر نے دستخط کر دیئے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی گئی۔ گورنرحاجی غلام علی نے وزیراعلی کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردئیے ہیں، جس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ نگران وزیراعلی کےتقررتک محمود خان وزیراعلی مزید پڑھیں

امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا

لوزیانا: امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا۔ امریکی مؤقر جریدوں لائف اسٹائل اور انسائیڈر کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کشمیرسمیت تمام تنازعات کے حل کیلئے پاک بھارت سنجیدہ بات چیت پرزور

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اوربھارت کے درمیان سنجیدہ اورمخلصانہ بات چیت کی ضرورت پرزوردیاہے تاکہ دونوں ملکو ں کی ترقی و خوشحالی کے لئے کشمیر سمیت تمام بڑے تنازعات حل کئے جاسکیں۔العربیہ نیوزچینل کے ساتھ ایک انٹرویومیں انہوں نے ہتھیاروں مزید پڑھیں

وزیرخارجہ آج ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں آج شروع ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے۔ اُمور خارجہ کی وزیر مملکت حنا ربانی کھربھی اُن کے ہمراہ ہوں گی۔ وزیر مزید پڑھیں

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر ،پیپلز پارٹی آگے

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیرپر سیاسی جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی آگے ہے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد ڈویژن سمیت دیگر اضلاع مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ محمود خان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری منگل کو گورنر کو ارسال کردی جائے گی۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ محمود خان نے مزید پڑھیں

ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تیاریاں، اب غیر ملکیوں کو بھی شمار کیا جائے گا

ملک میں رواں برس ہونے والی مردم شماری میں غیر ملکیوں کو بھی شمار کیا جائے گا۔ رواں برس ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کی جارہی ہے، اس سلسلے میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے،جس مزید پڑھیں

پاکستان کا نیپال میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار،دکھ کی اس گھڑی میں ہم نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد۔15جنوری:پاکستان نے نیپال میں فضائی حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں مزید پڑھیں