اسحٰق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحٰق ڈار کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکسچینج کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں اوکٹا ایف ایکس اور ایزی فاریکس جیسے فاریکس ٹریڈنگ فارم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ یہ پلیٹ فارمز مرکزی بینک اور سیکیورٹی ایکسچینج مزید پڑھیں

بھارت: تاریخی مسجد میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کیلئے درخواستیں دائر

بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے تاریخی مسجد میں ہندوؤں کی نشانیوں کی موجودگی کا کھوج لگانے کی منظوری کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ آنے تک مسلمانوں کا داخلہ روکنے کے لیے عدالت میں درخواستیں دائر مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی فائٹر فیصل ملک عالمی سطح پر پہلے مقابلے میں کامیابی کیلئے پرعزم

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر فیصل ملک کا مقصد دنیا کا پہلا برطانوی ایشین ایم ایم اے ورلڈ چیمپئن بن کر تاریخ رقم کرنا ہے جبکہ وہ کولچسٹر کے چارٹر ہال میں 28 مئی کو ‘کیج واریئرز’ مقابلے میں اپنا ڈیبیو مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا حکومتی شخصیات کے کیسز میں ‘مداخلت کے تاثر’ پر از خودنوٹس

چیف جسٹس عمر عطابندیال نے حکومت شخصیات کی جانب سے زیرالتوا مقدمات کی تحقیقات میں مداخلت پر اثر انداز ہونے کے تاثر پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ کل (19مئی) سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

منحرف اراکین سے متعلق عدالتی فیصلہ، حمزہ شہباز کی مشکلات برقرار

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صوبائی قانون سازوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی تاکہ منحرف قانون سازوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں مشترکہ حکمت عملی بنائی جاسکے۔ اسی دوران پاکستان مزید پڑھیں

مجھے پتا ہے میری فوج کے خاندان بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آئیں گے، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری نوکروں کے گھر والے بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ میری فوج کے خاندان بھی مزید پڑھیں