اقوام متحدہ کی عدم توجہ سے کشمیری اپنی سرزمین میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سلامتی کونسل میں امن اور سلامتی سے متعلق مباحثے میں اقوام متحدہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس ادارے کی جانب سے اقدامات نہ ہونے پر کشمیری اپنی سرزمین اور اپنے گھر میں اقلیت مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو نے ایف آئی اے افسران کو تبدیل کیا، سپریم کورٹ نے سوموٹو کیوں لیا ؟ فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سپریم کورٹ سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب چیف ایگزیکٹو نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

مونکی پاکس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یورپ، امریکا میں صحت حکام الرٹ

امریکا اور یورپ میں مونکی پاکس انفیکشن کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت کے حکام کو الرٹ کردیاگیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مونکی پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ کے عملے کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی سی اے) نے حفاظتی اقدام کے طور پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کام کرنے والے کم درجے کے عملے جیسے پورٹرز، ہیلپرز اور لوڈرز کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے پینل میں آڈٹ کرنے کی صلاحیت کا فقدان ہے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مالیاتی مشیر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اسکروٹنی کمیٹی کے پاس پارٹی کے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرنے کے لیے پیشہ ورانہ اور تکنیکی اہلیت کا فقدان تھا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کیلئے عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ہٹانے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے جارہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں جمع کرا دی۔ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد مزید پڑھیں