ایران: پاسداران انقلاب کے کرنل قتل، امریکا پر حملے کا الزام

ایران میں پاسداران انقلاب کے کرنل کو دارالحکومت تہران میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پاسداران انقلاب نے الزام عائد کیا ہے کہ قاتلوں کا تعلق امریکا اور اس کے اتحادیوں سے ہے۔ ڈان اخبار مزید پڑھیں

سقوطِ کابل کے بعد بہت سے افغان فوجی پاکستان فرار ہوئے، امریکی رپورٹ

ایک سرکاری امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت کے بہت سے فوجی سقوطِ کابل کے بعد بھاگ کر پاکستان چلے گئے، پاکستان اور ایران میں سرحدی گزرگاہوں پر قبضے نے بھی سابق افغان حکومت کے خاتمے مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے کو دو سال ہوگئے، حتمی رپورٹ جاری نہ ہوسکی

لاہور سے کراچی آنے والی پرواز کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب مہلک طیارے کے حادثے کو دو سال گزرنے کے باوجود ذمہ داری کا تعین کرنے والی حتمی رپورٹ تاحال جاری نہیں کی گئی۔ نجی اخبار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیلئے وقت مانگیں گے، مفتاح اسمٰعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کی ہدایت ہے کہ قوم پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کی متحمل نہیں ہے، اس لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قیمتیں بڑھانے کے لیے وقت مانگیں مزید پڑھیں

بلوچستان: شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کی کوششیں بدستور جاری

کوہ سلیمان کی حدود میں واقع شیرانی جنگل بہت وسیع رقبے پر مشتمل ہے، یہ جنگل شمالی بلوچستان اور جنوبی خیبرپختونخوا تک پھیلا ہوا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں دو قبائل کا غلبہ ہے، ایک مزید پڑھیں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینیوا میں شروع

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی (ڈبلیو ایچ اے) کا پہلا اجلاس جینیوا میں شروع ہوگیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کر رہے ہیں، مزید پڑھیں