اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات فلسطین کے مفاد میں ہے، ترک وزیرخارجہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا کہنا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے تعلقات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت مسلسل جاری، طالم مودی سرکار کے اشاروں پر چلنے والے اہلکاروں نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما اور سرینگر میں چار کشمیری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی ) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ کے دوران گرفتاریوں اور نظربندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران پنجاب بھر میں نظر بند افراد کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں

سیاسی تناؤ میں کمی کی امید کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی تیزی

ملک میں جاری سیاسی تناؤ میں کمی کی امیدوں کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار میں تیزی دیکھی گئی جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، بلوچستان کے جنگلات میں آگ بجھانے میں مدد پر اظہار تشکر

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات میں بلوچستان کے جنگلات میں آگ بجھانے کے لیے جہاز بھیجنے پر شکریہ ادا کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مارچ پر حکومت کی 14 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ‘حقیقی آزادی مارچ’ پر دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حکومت کی 14 کروڑ 90 لاکھ روپے لاگت آئی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسران نے نام ظاہر مزید پڑھیں

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی روک دی گئی

حکومت نے بڑے پیمانے پر بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت گزشتہ 4 سالوں کی ’معاشی بدانتظامی‘ کو درست کرنے کے لیے مزید پڑھیں