وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو جن سنگین چیلنجز کا سامنا ہے وہ 1971 میں سقوط ڈھاکہ کے وقت یا 1998 کے جوہری تجربات کے بعد اقتصادی پابندیوں سے بھی بدتر ہیں۔ نجی اخبار مزید پڑھیں
حکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے میں پولیس کی مدد کے لیے فرنٹیئر کونسٹیبلری (ایف سی) کو انسدادِ فساد فورس کے طور پر تعینات کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان تحریک مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کئے تو فوج تباہ ہو جائے گی اور ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ بول ٹی وی کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں
چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر وزیر اعظم شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے بہاوالدین زکریا ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا نوٹس لے لیا۔ پی ایم اسٹریٹجک ریفارمز کمیٹی نے خواتین کےتحفظ کے لیے ریلوے سیکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کی تجاویز دے دیں۔ اسٹریٹجک ریفارمز کمیٹی کے مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار کے کے کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، پولیس نے غیر طبعی موت کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج سے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ مزید پڑھیں
روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم فراہم کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے اقدامات سے دو سپر پاورز کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ روس نے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی نئی حکومت کے 23 وزرا نے حلف اٹھایا ہے جن میں دو مسلمان وزرا شامل ہیں، نوجوانوں کے امور کی وزیر عینی علی اور وزیر صنعت ایڈ ہسِک آسٹریلیا کی کابینہ میں پہلے مسلمان وزرا ہیں، جبکہ وزیراعظم مزید پڑھیں
جونی ڈیپ اور سابق اہلیہ امبر ہرڈ کے کیسز کا فیصلہ ہوگیا، دنیا کے مشہور مقدمات میں سے ایک میں دونوں ایک دوسرے کو بدنام کرنے کے مجرم قرار پائے۔ 36 سالہ ایمبر ہرڈ نے 58 سالہ ڈیپ کے خلاف مزید پڑھیں
امریکی ریاست اوکلاہوما میں فائرنگ کے نیتجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا کے اسپتال میں ہوئی، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے خودکشی کر لی، امریکی پولیس مزید پڑھیں