سابق ڈی آئی جی آپریشنز کی برطرفی کے خلاف وزیر اعظم سے اپیل

سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے وزیر اعظم عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکریٹری افضل لطیف کے خلاف شکایتی اپیل دائر کی ہے کہ انہیں بغیر سنے اور بغیر کسی انکوائری کے قانون کو بلڈوز مزید پڑھیں

کیا نیٹ فلکس پر پاکستان کی پہلی ویب سیریز نشر کی جائے گی؟

نیٹ فلکس ویڈیو اسٹریمنگ نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کونشر کرنے کے لیے منظوری دے دی ہے۔ لیکن ابھی باقاعدہ طور پر اس کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پاکستانی صحافی حسن کاظمی نے ٹوئٹر پر پوسٹ کے ذریعے مزید پڑھیں

بھارتی موسیقار کا دھن چرانے کا الزام لگانے پر شجاع حیدر کے خلاف کارروائی کا عندیہ

بھارتی موسیقار راشد خان نے پاکستانی گلوکار و موسیقار شجاع حیدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان پر دھن چرانے کا الزام لگانے پر معافی مانگیں، دوسری صورت میں وہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ شجاح حیدر مزید پڑھیں

کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ممالک کااہم ترین مسئلہ ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے سوئس سیکرٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی۔ منی لانڈرنگ اور کرپشن غریب ممالک کا بڑا مسئلہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہناہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب مزید پڑھیں

گیارہ سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کیلئے کوویکس سے رابطے کا فیصلہ

مارچ کے اختتام تک تمام شہریوں کو ویکسین لگانےکا ہدف مقرر کرتے ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کوویکس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ 5 سال سے 11 سال کی عمر کے مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ روس انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا، چینی ماہر

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولٹیکل سائنس اینڈ لا کے پروفیسر اور چارہر انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ شیزہونگ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس تاریخی اور عظیم حکمت عملی سے متعلق نمایاں اہمیت کا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا مہم کیس: میشا شفیع کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم چلانے کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی مستقل حاضری معافی اور پلیٹر مقرر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ مقامی عدالت نے میشا شفیع کے مزید پڑھیں

موٹرولا دنیا کے سب سے طاقتور کیمرے والا فون پیش کرنے کیلئے تیار

موٹرولا دنیا کے سب سے طاقتور کیمرے سے لیس فلیگ شپ فون کو متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ اسمارٹ فونز کی لیکس کے حوالے سے معروف ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے موٹرولا کے نئے فلیگ شپ فرنٹیئر فون کے مزید پڑھیں