راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو ٹف ٹائم دیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم کوآسان نہیں مزید پڑھیں
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملے کے بعد سے اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک مزید پڑھیں
یوکرین پر روسی حملے کے باعث پیرس کے گریون میوزیم سے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا۔ یوکرین پر روسی حملے کے باعث جہاں روس کو مختلف پابندیوں کا سامنا ہے وہیں روسی صدر ولادیمیرپیوٹن سے بھی ان مزید پڑھیں
شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے ق لیگ کاتعلق نہیں،حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں۔ ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کےپروگرام صبح سے آگےمیں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید19 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 237 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
مغربی دریاؤں پر تقریباً ایک درجن کے قریب بننے والے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر پاکستان کے اعتراضات کے بعد بھارت نے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اضافی ڈیٹا فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ نجی اخبار مزید پڑھیں
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی،بڑی آفر کرنا پڑے گی۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹانے کا مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے پہلے8 ماہ تجارتی خسارہ 31 ارب 95کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات نے پہلے 8 ماہ کے تجارتی اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق آٹھ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 82.26 فیصد مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا سیریز، پی سی بی کے مطابق بارش کے باعث کرکٹ ٹیموں کے آج ہونے والے پریکٹس سیشن منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا آج پریکٹس کا تیسرا روز تھا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مابین مزید پڑھیں
کینیڈا کے سائنسدانوں نے ہرن سے انسان میں منتقل ہونے والا پہلا کورونا کیس دریافت کرلیا ہے۔ سائنسدانوں نے تحقیقی مطالعہ کے لیے کینیڈا بھر میں شکار کے لیے مارے جانے والے سینکڑوں ہرنوں سے نمونے لیے جس میں تین مزید پڑھیں