وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔

مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

نجی نیوز نے اس ضمن میں وفاقی وزارت خزانہ کے ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ آج پیٹرول 23 اور ڈیزل 53 روپے مہنگا ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا، وزیرخزانہ

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں موجودہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30/30 روپے فی لیٹر کا اضافہ انتہائی مختصر مدت کے دوران کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں