سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور اے فائیو فٹ بال اکیڈمی کے مابین خاص معاہدہ

سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور اے فائیو فٹ بال اکیڈمی کے مابین سولہ سال سے کم عمر بچوں کی صلاحیت کو اجاگر کرنے کے لئے معاہدے پر دستخط۔ معاہدے کے مطابق سماجی تنظیم ایس ایس ڈی او اور اے فائیو فٹ بال اکیڈمی ایسے بچوں کو فٹ بال کھلیلنے کے مواقع فراہم کرے گی جن کو معاشرے میں اپنی صلاحتیں اجاگر کرنے کے مواقع کم ملتے ہیں، معاہدے پر دستخط اے فائیو فٹ بال اکیڈمی کی بانی اور بین الاقوامی ایورڈ یافتہ پاکستانی فٹبالر ابیہ حیدر اور ایس ایس ڈی او کے مینیجر سردار سمیع اللہ عباسی نے کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں