دوحہ: ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات بغیر پیشرفت اختتام پذیر

دوحہ: (آئی این این) دوحہ میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔

ایران کا کہنا ہے وہ امریکا سے نئے بلاواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا، ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 میں ہونے والے معاہدے سے تین سال بعد یکطرفہ طور پر علیحدگی اختیار کر لی تھی جس کے بعد ایران پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں