کورونا وائرس مزید 3 افراد کی جانیں نگل گیا مثبت کیسز کی شرح میں بھی اضافہ

اسلام آباد: (آئی این این) ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 2 افراد کی جانیں نگل گیا، مثبت کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق کوویڈ کے مثبت کیسز کی شرح 2.54 فیصد تک جا پہنچی جب کہ وبا میں مبتلا مزید 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 459 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے تاہم کورونا وائرس میں مبتلا 172 افراد کی حالت ابھی بھی تشویش ناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں