لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ، کس نمبر پر میسج بھیج کر نتیجہ معلوم کیا جا سکتا ہے ؟ جانئے

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق خصوصی امتحان میں 16851 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 14013 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 16.83 رہا، خصوصی امتحان ، سالانہ امتحان میں حاصل کیئے گئے نمبرز بہتر بنانے کیلئے لیئے گئے ، طلبہ امتحان کے نتائج 80029 پر پیغام بھیج کر بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں