اسلام آباد ایف ائی اے اینٹی ہیومن ٹریفینگ کی بڑی کاروائی

اسلام آباد ایف ائی اے اینٹی ہیومن ٹریفینگ کی بڑی کاروائی –

بیروزگاری سے تنگ سادہ لوح شہریوں کی انسانی سمگلنگ میں ملوث درندہ صفت گروہ کو گرفتار کر لیا گیا

بیرون ملک جانےنکی لالچ دے کر ملزمان ایران کی سرحد پر متاثرین کو غیر قانونی حراست میں رکھتے۔ایف آئی اے

شہریوں پر بیمانہ تشدد کی ویڈیوز ریکارڈ کر کے لواحقین کو بھیجیں جاتی تھیں ۔ایف آئی اے

متاثرہ کے خاندان کو ہراساں کر کے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کی جا سکے۔ایف آئی اے

ملزمان کی۔گرفتاری کے لیے قصہ خوانی بازار چوک یادگار پشاور پر چھاپہ مارا گیا۔ایف آئی اے

کاروائی میں دو نامزد انسانی سمگلرز (1) حبیب الرحمان ولد نواب (افغان نیشنل) (2) لیاقت حسین گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں